بیلہ‘ نواحی گاؤں میں نامعلوم چور 4کھمبوں سے تاریں چرا کر فرار ہوگئے
بیلہ(نمائندہ انتخاب)بیلہ کے نواعی گاؤں گوٹھ قاسمانی کی پی ایم ٹی سے نامعلوم چور بجلی کے 4 کھمبوں سے تاریں چوری کرکے لے اُڑے قاسمانی پی ایم ٹی سے منسلک مختلف گوٹھ تاریکی میں ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بیلہ کے نواعی گاؤں گوٹھ قاسمانی کی پی ایم ٹی سے نامعلوم چور بجلی کے 4 کھمبوں سے چوری کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
Load/Hide Comments


