صرف ایک بلوچستان:کوئی شمالی، جنوبی،مشرق اور مغربی نہیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم کے جنوبی بلوچستان پیکیج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف ایک بلوچستان کوئی شمالی جنوبی، مشرقی یا مغربی بلوچستان نہیں۔ انہوں نے کہا کہ”حمود الرحمن کمیشن رپورٹ” کو پبلک ڈاکومنٹ بنانا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں