وفاقی حکومت کا ایاز صادق کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ایاز صادق سے حساب پاکستان کے عوام لیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کے ریاست مخالف بیانیے کو بے نقاب کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں