واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے سامنے ہنگامہ آرائی

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں واقع وائٹ ہاوس کے سامنے ہنگامہ آرائی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس کے سامنے بلیک لائیوز میٹر سے متعلق ہنگامہ آرائی ہوئی، ہنگامہ کرنے والے ماسک پہنے افراد کو پولیس کی جانب سے پکڑنے کی کوشش کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں