لاک ڈاؤن میں ہاکرز کواستثنی دیا جائے:اے پی این ایس

کراچی: اے پی این ایس کے صدر حمید ہارون سیکرٹری جنرل سرمدعلی نے کہا ہے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدراک کیلئے لاک ڈاؤن میں ہاکرز کو اسثنی دیا جائے اور اخبارات تک عوام کو رسائی دی جائے کورناوائرس کیخلاف لڑائی میں میڈیا آگاہی دینے کا کردار ادا کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں