ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم ہوں، روس

ماسکو ,روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلا کے پیش نظر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلا کے پیش نظر تہران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں