چین نے 13 مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے

بیجنگ :چین نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے سے 13 مصنوعی سیارے مدار میں بھیج دیئے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی جانب سے یہ کارنامہ صوبہ شانسی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سرانجام دیا گیا۔ ایک ہی راکٹ کے ذریعے 13 مصنوعی سیارے کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجے گئے۔چین نے ارجنٹائن کی کمپنی کے تیار کردہ 10 کمرشل ریموٹ سینسنگ سیارے سمیت3 دوسرے سیٹلائٹ سیارے جمعہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 11:19 بجے لانگ مارچ کیرئیر 6 کے ذریعے سیلانچ کئے ہیں۔واضح رہے کہ مذکوہ لانچ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 351 واں لانچ تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں