تفتان،تیز آندھی نے قرنطینہ سینٹر کو اکھاڑ دیا

چاغی:تفتان بارڈر پر بنائے گئے قرنطینہ سینٹر کو تیز آندھی نے اکھاڑ دیا تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحدی شہر پر ایران سے آنے والے زائرین کے لیے بنائے گئے قرنطینہ کے خیموں کو تیز ہوا اور آندھی چلنے کی سبب اکھڑ گئے اس وقت اس قرنطینہ سینٹر میں بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے دو سو سے لیکر تین سو افراد مقیم ہے قرنطینہ میں مقیم علم جان اور نعمت کا کہنا تھا ہم لوگوں کو 11 دن ہوگیا اس قرنطینہ سینٹر میں مگر ہمارے پاس کوئی سہولت نہیں ہے گزشتہ روز تیز ہوا چلنے کے بعد ہمارے خیمے بھی گر گئے وزیر اعلی بلوچستان اور اسکے وزرا بلنگ و بانگ دعوی کرتے ہیں مگر ہمارا یہاں عدم سہولیات کی بنا پر حالت خراب ہوچکا ہے اگر سہولت نہیں سکتا ہے ہمیں چھوڑ دے ہم اپنی گھروں میں جاکر آئسولیش ہونگے مگر اس قرنطینہ سینٹر کا حالت یہ ہے کہ اب خیموں کو بھی تیز ہوا اور آندھی اکھاڑ لیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں