گلگت میں بلاول و مریم نواز کے درمیان اہم ملاقات
گلگت : پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، پی ڈی ایم کی حکمت عملی اور گلگت بلتستان کے الیکشن پر بات چیت کی گئی واضح رہے کہ دونوں اس وقت گللگت میں انتخابی مہم کے حوالے سے موجود ہیں، اور دونوں جماعتیں پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر حکومت کیخلاف احتجاج کررہی ہیں
Load/Hide Comments


