انیل کپور نے 1 ,2 , 3 کی یادیں پھر تازہ کردیں

معروف بھارتی اداکار انیل کپور نے مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اپنی فلم تیزاب کی یادیں شیئر کردیں۔اس پوسٹ میں ایک تصویری خاکہ شیئر کیا جس میں بنائے گئے کردار ممکنہ طور پر مادھوری اور نامور کوریو گرافر سروج خان کی طرح دکھائی دے رہے ہیں۔

اپنے پیغام میں تیزاب کے اس منے نے لکھا کہ یہ پیغام اس عظیم شخصیت کے لیے جس نے اپنے فن اور اپنے وژن سے اس گیت ’ایک، دو، تین‘ کو سدا بہار بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں