سندھ کولاک ڈائون کردیا گیا

کراچی۔وزیر اعلی سندھ کے احکامات پر عملدرآمد شروع، سند ھ کو لاک ڈاون کردیاگیا، کراچی، حیدرآباد سمیت تمام شہروں کو لاک ڈاون کردیاگیا، واضح رہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا تھا کہ رات 12 بجے لاک ڈاون کا آغاز کیا جائگا، ضرورت کے لیے نکلنے والے شہریوں کو نکلنے کی اجازت ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں