11سال بعد سونے کی طلب میں سب سے زیادہ کمی
کراچی؛سونے کی طلب میں گزشتہ 11 سال کے مقابلے میں رواں سال کے دوران سب سے زیادہ کمی ہوئی ہے ۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق کووڈ۔19 کی وبا کی وجہ سے سونے کے سرمایہ کار اور صارفین بھی متاثر ہوئے ہیں اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی طلب میں رواں سال سب سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے
Load/Hide Comments


