دالبندین،تین منشیات فروش گرفتار

دالبندین:دالبندین پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد کر لیا پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین منشیات کے اڈے پر چھاپہ مار کر جمعہ گل نامی منشیات فروش کو گرفتار کر لیا جسکے قبضے سے 1000 گرام چرس، 85 گرام ہیروہن 85 گرام افیون بر آمد کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں تین اڈوں پر چھاپہ مار کر تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات بھی بر آمد کر لیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں