محفوظ علی خان کی پے اینڈ پینشن کمیشن میں بطورممبرتقرری

وفاقی حکومت نے مسز نرگس سیٹھی کی چئیر پرسن شپ میں پے اینڈ پینشن کمیشن تشکیل دیا ہے۔ بلوچستان سےسابق سیکرٹری خزانہ محفوظ علی خان کو ممبر کے طور پر چنا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں