پرنس ہیری پر نیٹ فلیکس سے معاہدہ کرنے تنقید، ڈیل ختم کرنے کی اپیل
پرنس ہیری نے جب سے اپنی اہلیہ کے ساتھ نیٹ فلیکس سے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ کیا ہے تب سے ان پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ خاص طور پر دی کراؤن کے نئے سیزن کے آغاز پر، جس میں ایک بار پھر شاہی خاندان توجہ کا مرکز ہوگا، اس سلسلے میں ڈیوک آف سسیکس پر ایک بار پھر زور دیا جارہا ہے کہ وہ اپنے خاندان کی خاطر اس معاہدہ کو ختم کردیں۔
واضح رہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے سینیئر رکن شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل جوکہ اس برس کے اوائل میں خاندان سے الگ ہوکر پہلے کینیڈا اور اسکے بعد امریکا منتقل ہوگئے تھے اور اب ریاست کیلی فورنیا کے علاقے سانتا باربرا میں رہائش پذیر ہیں۔
Load/Hide Comments