کرونا وائرس، قطر میں پھنسے 72 پاکستانیوں کو واپس آنے کی اجازت مل گئی

راولپنڈی:کرونا وائرس،سول ایوی ایشن اتھارٹی نیدوحہ قطر میں پھنسے 72 پاکستانیوں کو پہنچانے کی اجازت دیدی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطرایئرلائن کومسافروں کولانے کیلئے حکومتی ہدایات کے بعد اجازت دی۔ نو ٹم میں کہاگیاکہ قطرایئرویزکی پروازکیوآر633 72 پاکستانیوں کولیکرپروازا اسلام آبادپہنچے گی،اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر دوحہ سے آنے والے ان پاکستانیوں کی ہیلتھ سکریننگ بھی ہوگی،بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی کے بعد پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد لینڈ کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں