ایرانی حکومت کو مطلوب ملا عمر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

آمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون تربت میں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے واحد بخش عرف ملا عمر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں متعدد افراد نے شرکت کی ، واضح رہے کہ ہلاک ہونے والا شخص ایرانی حکومت کو مطلوب تھا، پولیس مقابلے میں مقتول کے دو بیٹے بھی مارے گئے تھے نماز جنازہ گوگدان کے قبرستان میں ادا کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں