برطانیہ کا افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا کے بعد اب برطانیہ نے بھی افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع بین والیس نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہاکہ ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے امریکا کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں