کراچی سے سوات جانے والی مسافر کوچ ٹرالر سے جا ٹکراگئی 4 افرادجاں بحق

رحیم یارخان: کراچی سے سوات جانے والی مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث بے قابو ہوکر ٹرالر سے ٹکراگئی، تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے کار بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، کار سوار بے قابو ہو کر ٹرالر سے ٹکرا گیا، کمسن بچی سمیت 4 افرادجاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں