پاکستان سے عمرہ کیلئے بکنگ کا آغاز

اسلام آباد:سعودی حکام کی جانب سے غیر ملکیوں پر عمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستان سے ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ کا آغاز کر دیا۔پاکستانی ٹور آپریٹرز کے سعودی حکام سے عمرہ کی ادائیگی کے معاہدے طے پا گئے ہیں جس کے بعد بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کی طرف سے مختلف ٹور آپریٹرز کے لائسنسز کی تجدید کر نے کے بعد 5 ہزار ویزے جاری کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں