گستاخانہ خاکوں کی اشاعت: وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ پر وزیراعظم عمران خان اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن کے خلاف توہین عدالت کا کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دے دیاجسٹس عامر فاروق یکم دسمبر کو توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے جسٹس محسن اختر کیانی کی کیس کی سماعت سے معذرت پر نیا بینچ تشکیل دیا گیا
Load/Hide Comments


