شہباز شریف کے داماد اور بیٹی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف 16 گواہان کی فہرست تیار
لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے داماد اور بیٹی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف 16 گواہان کی فہرست تیار کر لی ہے. نیب دستاویزات کے مطابق گواہان میں صاف پانی کمپنی کے افسران، آڈیٹرز اور اکانٹنٹ شامل ہیں اس کے علاوہ گواہان میں سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج آف پاکستان کے نمائندے، بینکنگ ماہرین، نیب حکام بھی شامل ہیں
Load/Hide Comments


