دکی ،میں کورونا کے دومشتبہ کیسز سامنے آگئے
دکی۔ڈی سی قربان علی مگسی نے تصدیق کرتے ہوءےبتایا کہ دکی میں کورونا کے دومشتبہ کیسز سامنے آگئےہیں۔دونوں کیسز یوسی ناصر آباد سے سامنے آگئے ہیں 24 سالہ رحمت اللہ اور 26 سالہ احمد اللہ پسران گلاجان سلیمان خیل دس دن قبل ایران سے پاکستان آئے ہیں دونوں نوجوان چالیس دن قبل ایران سے افغانستان آئے تھےمشتبہ مریض ایک مہینے تک افغانستان کے علاقے زابل میں مقیم رہے دونوں مشتبہہ مریض دس دن قبل افغانستان سے دکی منتقل ہوئے ہیںدونوں مشتبہہ افراد آپس میں بھائی ہیں دونوں نوجوانوں کا کل ٹیسٹ کئے جائینگےیویز فورس اور ڈاکٹروں نے دونوں مشتبہہ مریضوں کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردئیےٹیسٹ آنے تک انکے گھرانے کے لوگوں کو گھر سے نہ نکلنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
Load/Hide Comments