ایغور مسلمانوں سے متعلق پوپ فرانسس کا بیان بے بنیاد ہے‘چین

بیجنگ:چین نے صوبہ سنکیانگ میں شدید مشکلات کے شکار ایغور مسلمانوں کی حمایت میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی بیجنگ پر تنقید کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پوپ فرانسس کی جانب سے چین کے صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں سے متعلق بیان بے بنیاد ہے۔پوپ فرانسس نے ایک نئی کتاب ”ہمیں خواب دیکھنے دیں‘ بہتر مستقبل کی راہ“ میں کہا کہ میں اکثر ستائے ہوئے لوگوں روہنگیا، غریب ایغور اور یزیدی کے بارے میں سوچتا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں