خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق باپ زخمی
خضدار (نمائندہ خصوصی) خضدار فائرنگ سے نوجوان جانبحق، والد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق خضدارسات مرحلہ اسکیم کے ایریا میں تحصیل مولہ منیالو کے رہائشی ماسٹر احمد علی موسیانی اور اس کے جوان سال بیٹے پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، جوان سال بیٹاجانبحق جبکہ ماسٹر علی احمد کوشدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
Load/Hide Comments


