مسجد میں 27سال بعد اذان: آذربائیجان کے صدر نے درو دیوار چوم لیے

باکو : آزربائیجان کے صدر نے آرمینیا سے جنگ جیتنے کے بعد تاریخی مسجد کا دورہ کیا، نگور نوقرہ باغ کی مسجد میں ستائیس سال بعد اذان کی آواز گونج اٹھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے قبضے سے آزادی کے بعد آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے تاریخی آغدم مسجد کا دورہ کیا، انہوں نے مسجد کے درو دیوار چومے اور قرآن پر ہاتھ رکھ کر مسجد کی حفاظت کا عزم کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں