کوئٹہ، ایم ایس کا بولان میڈیکل ہسپتال کا دورہ،عملہ کی غیر حاضری پر برہم
ایم ایس بی ایم سی ڈاکٹر کمالان کا رات 10بجے ہسپتال کا اچانک دورہ۔ ایم ایس بی ایم سی ھسپتال کوئٹہ ڈاکٹر کمالان خان گچکی نے سرجیکل یونٹ ii اور ایمرجنسی آپریشن تھیٹر کا دورہ کیا ۔ڈاکٹر کمالان خاں گچکی سرجیکل یونٹ ii میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجے سے متعلق دریافت کیا۔ بی ایم سی ھسپتال کوئٹہ سرجیکل یونٹ ii میں داخل زیر علاج مریضوں اور ان کے ورثاء کا ٹریٹمنٹ اور کئیر سے متعلق اظہار اطمینان کیا۔ میل سرجیکل یونٹ میں نرسنگ اسٹاف کی غیر حاضری پر ایم ایس بی ایم سی ھسپتال ڈاکٹر کمالان کچکی کا سخت اظہار برہمی کیا۔ایم ایس بی ایم سی ھسپتال ڈاکٹر کمالان کچکی نے کہا ہے کہ غیر حاضر نرسنگ اسٹاف اور ناٸٹ سپرواٸزر کی جواب طلبی۔ ڈیوٹی سے غیر حاضری اور غفلت کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ۔ایم ایس بی ایم سی کمالان گچکی کی شعبہ سرجری میں صفاٸی کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار ۔موقع پر سپرواٸزر کی جواب طلبی کے احکامات جاری کئے
کوٸٹہ : ایم ایس بی ایم سی ھسپتال ڈاکٹر کمالان گچکی نے ھسپتال میں سیکورٹی کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا.


