جعلی نیب افسران کا سرکاری حکام کو بلیک میل کرنے کا انکشاف
سکھر : سندھ میں نیب کے جعلی افسران نے سرکاری عہدیداروں کا جینا دوبھر کردیا، قومی احتساب بیورو نے جعلی نیب افسران کے خلاف اخبار میں اشتہار جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وفاق میں حکومت بنانے کے بعد سے ملک بھر میں احتساب کا عمل تیزی سے جاری ہے، احتساب میں تیزی آتے ہی لیٹروں نے نیب افسران کا نقاب اوڑھ کر سرکاری عہدیداروں کو لوٹنا شروع کردیا۔
Load/Hide Comments


