کوئٹہ: ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹینکر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق، پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر تیز رفتار ٹینکر نے بچے کو کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں