ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا سپریم کورٹ الیکشن فراڈ کا کیس سنے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سیکڑوں ثبوت موجود ہیں لیکن سپریم کورٹ میں مقدمہ کرانا مشکل ہے، سپریم کورٹ کے بہترین وکلا مل گئے ہیں، وہ بڑا اچھا کیس لڑ سکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں