خانوزئی سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ:خانوزئی سے ایک شخص کی لاش برآمد، ریسکیو حکام کے مطابق منگل کو خانوزئی سے ایک شخص کی لاش ملی جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسکی شناخت نور محمد کے نام سے ہوئی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں