کوئٹہ، زہرکھانے کے باعث خاتون جاں بحق
کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر زہر کھانے سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہے،چھیپا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر زہر کھانے سے خاتون جاں بحق ہوگئی لاش کو ضروری کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


