اردگان کا کورونا ویکسین سے پہلے خود لگوانے کا اعلان

ترک (انتخاب نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ عوام کے سامنے مثال بننے کیلئے خود پہلے کورونا ویکسین لے سکتے ہیں۔کورونا وائرس کا خطرہ: ترک صدر کا نیٹو عہدیداروں سے ہاتھ ملانے سے گریزویکسین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ویکسین کی خریداری کیلئے چین اور روس سے بات چیت جاری ہے اور ہماری ترجیح ہے کہ جلد سے جلد ویکسین عوام کو فراہم کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں