کابینہ اجلاس آج ہوگا، پندرہ رکنی ایجنڈا جاری

سلام آباد:وفاقی کابینہ کااجلاس (آج) منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدار ت ہوگا جس کا پندرہ رکنی ایجنڈا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی 6 بجلی سپلائی کمپنیوں کے بورڈز ازسرنو تشکیل دینے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے، فیسکو، حیسکو، آئیسکو، لیسکو، پیسکو اور کیسکو کے نئے بورڈ منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں