راجا پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

اسلام آباد :سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔راجا خرم پرویز کے مطابق کارکنوں اور دوستوں کی دعاؤں سے راجا پرویز اشرف مکمل صحتیاب ہیں، راجا پرویز اشرف کی صحتیابی کیلیئے دعائیں کرنے والوں کے شکرگزار ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں