گوادر سے متعلق خدشات میں اضافہ، شہر کوسیل کرنا ماورائے آئین ہے، ثنا بلوچ

کوئٹہ؛بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر سے متعلق بلوچوں کے خدشات زیادہ ہوتے جارہے ہیں- ایک شہر کو مکمل سیل کرنا، باڑ لگانا، آزادانہ آمد و رفت و تجارت پر پابندی، خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنا یہ سب ماورائے آئین و قانون ہیں – اور اس مسہلہ پر اسمبلی و ہر فورم پر بھرپور احتجاج کیا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں