ادارے بلو چستان کے وساحل کو اپنی میراث اور شہریوں کو بھیڑ بکری سمجھتے ہیں،ثنابلوچ
کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلو چ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اسلیے برا کہتا ہے کہ اس نے امریکہ میکسیکو کے سرحدات پر دیوار و باڑ لگانے کی بات کی۔ پاکستان میں تو ہر ادارہ میں ٹرمپ بنابیھٹا ہے جوبلوچستان و اسکے وساحل کو اپنی میراث و شہریوں کو بھیڑبکریاں سمجھ کر پورے شہر کو پنجر بنانے پر تلے ہیں-
Load/Hide Comments


