کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والی سعودی لڑکی گرفتار

ریاض:سعودی عرب میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے شام سات بجے سے صبح چھ بجے تک لگائے گئے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والی سعودی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے بتایاکہ گرفتار شدہ لڑکی سے تفتیش جاری ہے۔ الزام ثابت ہونے پر اسے امن عامہ میں خلل ڈالنے کی سزا ہو سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں