پیرو نے چینی ویکیسن کے ٹرائل روک دیئے

لیما(آئی این پی)پیرو میں ایک رضاکار میں کورونا ویکیسن لینے کے بعد پیدا ہونے والے اعصابی مسائل کے تناظر میں پیرو نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکیسن کے کلینکل ٹرائلز روک دیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سینو فارم کی تیار کردہ اس ویکسین کے استعمال کے بعد ایک شخص کو اپنے ہاتھوں کو حرکت دینے میں مشکل کا سامنا دیکھا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں