مند، فورسز پر حملہ، 2اہلکار جاں بحق، 4 زخمی
تربت، مند کے علاقہ ردیگ میں سیکورٹی فورسزکی گشتی ٹیم پرفائرنگ،2اہلکارجاں بحق،4زخمی، ذرائع کے مطابق مند کے علاقہ سہرین کوہ ردیگ میں ایف سی کی گشتی ٹیم پر نامعلوم افرادنے اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سپاہی رضوان اورسپاہی محمد اکبرجاں بحقہوگئے جبکہ میجرمشتاق، نائب صوبیدار ظہور احمد، نائیک ظفر اور سپاہی آصف زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments