وزیراعلی سندھ اہل خانہ کے ہمراہ امریکا روانہ

کراچی: وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ امریکا کے نجی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی مراد علی شاہ گزشتہ شب اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر امریکا چلے گئے۔ وزیراعلی سندھ ایک ہفتے سے زائد وقت کے لیے امریکا میں قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق وہ امریکا میں مختلف شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں