بلاول بھٹو زرداری نے شہبازشریف سے ملاقات کے لئے حکومت کو درخواست دیدی

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے ملاقات کے لئے حکومت کو درخواست دیدی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے ملاقات کریں گے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں