مشکے، ٹریفک حادثے میں8 افراد زخمی

مشکے، ٹریفک حادثے میں8 افراد زخمی تفصیلات کے مطابقحب سے مشکے جانے والی پک اپ چکر نالے کے قریب الٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول میں طبی امداد دے کر کراچی منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں