انٹر بینک میں ڈالر 24پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے سستا ہوگیا

کراچی :مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کوامریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 24پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید24پیسے کی کمی سے160.50روپے سے گھٹ کر160.26روپے اور قیمت فروخت39پیسے کی کمی سے160.70روپے سے گھٹ کر160.31روپے ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں