کوئٹہ اور چاغی سے دو افراد کی لاشیں بر آمد

کوئٹہ: کوئٹہ اور چاغی سے دو افراد کی لاشیں بر آمد۔ پو لیس کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے سیٹلائٹ نیو اڈہ کے قریب قبر ستان سے ایک شخص ملی ہے جسے شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔دریں اثناء۔لیویز ذرائع کے مطابق چاغی کے پہاڑی علاقہ درمن سے لیویز فورس کو گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی نعش ملی تھی نعش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم اب تک اس شخص شناخت نا ہوسکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں