اسرائیل سے معاہدہ پر دبئی کے بنک الاسلامی کے بائیکاٹ کی مہم شروع

استنبول :متحدہ عرب امارات کے پہلے دبئی بنک الاسلامی کی جانب سے اسرائیل کے لؤمی بنک کے ساتھ معاہدے کے بعد ترکی اور عرب ممالک میں اماراتی بنک کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی مہم شروع کی گئی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ابو ظبی اسلامی بنک کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز سے کیا گیا۔ٹویٹر پر شروع کی گئی مہم میں کہا گیا کہ اماراتی بنک نے اسرائیل کے ایک بڑے مالیاتی ادارے کے ساتھ سمجھوتہ کرکے فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور یہودی آباد کاری میں معاونت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں