امریکا کا روس میں اپنے آخری دو قونصل خانے بند کرنے کااعلان
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کانگرس کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ روس میں باقی امریکا کے دو آخری قونصل خانے بھی بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے گذشتہ ہفتے قانون سازوں کا بتایا تھا کہ وہ روس کے مشرقی شہر ولاڈیووسٹک میں امریکی قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر دیا جائے گا جب کہ یکاٹرینبرگ شہر میں امریکی قونصل خانے میں کام کو عارضی طور پر معطل کیا جائے گا
Load/Hide Comments


