بلو چستان میں کو رونا وا ئرس کے17نئے کیسز رپورٹ
کوئٹہ:لو چستان میں کو رونا وا ئرس کے 17کیس رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک متا ثرہ افراد کی تعداد 17926ہو گئی۔ محکمہ صحت کے کو رونا وا ئر س آپر یشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطابق اتوار کو بلوچستان میں کورونا کے 17کیسزرپورٹ ہونے کے بعد اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 69ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار63افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد مجموعی طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17372ہوگئی ہے رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے اب تک 179افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بلوچستان میں 356افراد کے ٹیسٹ کئے گئے صوبے میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 4.77فیصد
Load/Hide Comments


