میر جان محمد گرگناڑی کے اغوا کیخلاف 22دسمبر کو بلوچستان کی شاہرائیں بند رئینگی،بی این پی

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنمامیر جان محمد گرگناڑی کے اغوائاور عدم بازیابی کیخلاف 22 دسمبر کو بلوچستان بھر میں قومی شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کی جائیں لہذا تمام ڈسٹرکٹ کے عہدیداروں‘ رہنماﺅں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے شاہراہیں بند کریں اعلامیہ میں مسافروں اور ٹرانسپورٹرز سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ قومی شاہراہوں پر سفر نہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں