اپوزیشن پر منحصر ہے ان کے استعفے کب آتے ہیں‘ پرویز الٰہی
لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ ان کے استعفے کب آتے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں غیر رسمی گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا سپیکر صاحب کیا آپ حکومت جاتی دیکھ رہے ہیں۔ جس پر سپیکر چوہدری پرویز الٰہی مسکرا کر چل دئیے۔
Load/Hide Comments


